حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحار الأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الہادی علیہ السلام:
اُذْكُرْ حَسَراتِ التَّفْريطِ بِأَخْذِ تَقْديمِ الْحَزْمِ
حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:
اپنے کاموں میں کوتاہی کی حسرت و پچھتاوے کو یاد رکھو اور (اسے آئندہ کے) پختہ عزم اورحسنِ تدبیر کے ذریعہ پورا کرو۔
بحارالأنوار، جلد 78، صفحہ 370









آپ کا تبصرہ